خدائی رات

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کوئی مشکل پیش آجائے تو عورتیں نور مانتی ہیں اور جب یہ مشکل ٹل جاتی ہے تو رات بھر جاگتی اور نذر و نیاز کے لیے پکوان سے مسجد کا طاق بھرتی ہیں، رت جگا، شب بیداری۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کوئی مشکل پیش آجائے تو عورتیں نور مانتی ہیں اور جب یہ مشکل ٹل جاتی ہے تو رات بھر جاگتی اور نذر و نیاز کے لیے پکوان سے مسجد کا طاق بھرتی ہیں، رت جگا، شب بیداری۔